ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکانٹنٹس کا ایچ ای سی کا دورہ

ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ  اکانٹنٹس کا ایچ ای سی کا دورہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکانٹنٹس (اے سی سی اے ) کے وفد نے ایچ ای سی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا ۔۔

اور چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز احمد اختر سے ملاقات کی۔ اے سی سی اے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ریلیشن شپ لوسیا ریئل مارٹن، چیف ایگزیکٹو آفیسر اے سی سی اے پاکستان اسد حمید خان اور دیگر ارکان پر مشتمل وفد نے پاکستان میں اے سی سی اے کی سرگرمیوں اور کامیابیوں سے چیئرمین ایچ ای سی کو آگاہ کیا اور اعلی تعلیم کے شعبے میں ایچ ای سی کی خدمات کو سراہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...