اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ راولپنڈی ریجن کی کارروائی ،پولیس اہلکار رشوت لیتے گرفتار

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ راولپنڈی ریجن کی  کارروائی ،پولیس اہلکار رشوت لیتے گرفتار

جاتلی (نامہ نگار)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ راولپنڈی ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس چوکی دولتالہ کے ۔۔

سب انسپکٹر اشرف کو رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ کارروائی سی او اے سی ای راولپنڈی منصور مظہر اور ان کی ٹیم زاہد نواز،بشارت حسین، مرزا عمرفاروق نے جوڈیشل مجسٹریٹ عمران قریشی کی زیر نگرانی ایک کامیاب ٹریپ ریڈ (Trap Raid) کے دوران عمل میں لائی۔ چھاپے کے دوران ملزم کے قبضے سے رشوت کی مد میں لیے گئے 20,000 روپے کی نشان زدہ (ٹینٹڈ) رقم ہو بہو برآمد کر لی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...