مری، ریونیو امور کو بروقت، شفاف طریقے سے نمٹانے کی ہدایت

مری، ریونیو امور کو بروقت، شفاف  طریقے سے نمٹانے کی ہدایت

مری (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر مری کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کیپٹن (ر) ارشد اقبال نے تحصیل بھر کے ریونیو فیلڈ سٹاف کا ۔۔

اجلاس طلب کیاجس میں تحصیلدار، نائب تحصیلدار، قانونگو (گرداور) اور جملہ پٹواریوں نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر مری نے فیلڈ سٹاف کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ دفاتر میں آنیوالے سائلین کیساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے۔ اور تمام ریونیو امور کو مکمل میرٹ اور شفافیت کے ساتھ مقررہ مدت میں طے کیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...