انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

٭ چھترکی معروف سیاسی شخصیت و مسلم لیگ (ن) کے سابق صدر یوسی تربت راجہ قیصر محمود، راجہ عشرت محمود کے بھائی اور راجہ وسیم اقبال کے کزن راجہ فیصل محمود حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات ،مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بعد ازاں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان چھتر میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ۔۔

٭ چھترکی معروف سیاسی شخصیت و مسلم لیگ (ن) کے سابق صدر یوسی تربت راجہ قیصر محمود، راجہ عشرت محمود کے بھائی اور راجہ وسیم اقبال کے کزن راجہ فیصل محمود حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات ،مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بعد ازاں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان چھتر میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...