سیرتِ طیبہ انسانیت کیلئے امن و سلامتی کا جامع منشور، حسن محی الدین قادری

سیرتِ طیبہ انسانیت کیلئے امن و سلامتی  کا جامع منشور، حسن محی الدین قادری

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ حضور نبی اکرم ؐ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور خاتم الانبیاء ہیں، آپؐ کے بعد قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔۔۔

 ختمِ نبوت عقیدۂ اسلام کا بنیادی اور قطعی عقیدہ ہے ہر مسلمان کا ایمان ہے کہ نبوت کا سلسلہ حضور نبی کریم ؐ کی ذاتِ اقدس پر مکمل ہو چکا ہے۔ نبی کریم ؐ نے پوری انسانیت کو امن، محبت، اخوت، برداشت اور حسنِ اخلاق کی تعلیم دی۔ آپ ؐ کی سیرتِ طیبہ انسانیت کیلئے امن و سلامتی کا جامع منشور ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کہوٹہ میں منعقدہ ’سیرت النبیؐ کانفرنس‘ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...