قتل کے مقدمہ میں مطلوب 3افراد گرفتار
راولپنڈی(این این آئی)صادق آباد پولیس کی ایک کارروائی کے دوران اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 3 افراد گرفتار کر لئے گئے۔۔
۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 3افراد کوگرفتار کرلیا، زیر حراست افراد نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کیا تھا، ملزمان وقوعہ کے بعد روپوش ہو گئے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments