راولپنڈی میں گھر میں ڈکیتی کے دوران ڈاکووں نے ملازم کو قتل کر دیا

راولپنڈی میں گھر میں ڈکیتی کے  دوران ڈاکووں نے ملازم کو قتل کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے پیرمہرعلی شاہ ٹان میں گھر میں ڈکیتی کے دوران ملزمان نے مزاحمت پر 38سالہ ملازم قتل کردیا ۔۔

گھرکی مالکن کی درخواست پر ڈکیتی اور قتل کا مقدمہ تھانہ دھمیال میں درج کرلیا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 4ڈاکوں نیگھر میں داخل ہوکر مالکن کواسلحہ کی نوک پریرغمال بنایا 38 سالہ ملازم محمد علی کو مزاحمت پرواش روم میں گلادبا کر قتل کردیا ۔ مقتول کا تعلق چکوال سے تھا ، ڈاکو گھر سے دس لاکھ روپے مالیت کے زیورات، نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...