شادی شدہ خاتون کے قتل اور اس کے بھائی کے اغوا میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

شادی شدہ خاتون کے قتل اور اس کے  بھائی کے اغوا میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) رتہ امرال پولیس نے فائرنگ کرکے شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے اور مقتولہ کے بھائی کو اغوا کرکے حبس بے جا میں رکھنے کے ۔۔۔

مقدمہ میں مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس ترجمان کے مطابق مدعی مقدمہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی ہمشیرہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا جبکہ اسے بھی اغوا کرکے حبس بے جا میں رکھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...