پاک چین تعلقات باہمی تعاون کی شاندار داستان ، سیدال خان

پاک چین  تعلقات باہمی تعاون کی شاندار داستان ، سیدال خان

اسلام آباد (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات محض 75سالہ سفارتی سفر نہیں۔۔۔۔

 بلکہ باہمی اعتماد، احترام، تعاون اور آزمائش کی ہر گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کی شاندار داستان ہیں۔ 21مئی 1951کو قائم ہونے والے پاک چین سفارتی تعلقات وقت کے ساتھ ایک مضبوط، مستحکم اور ہمہ جہت شراکت داری میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ڈپلومیٹک فوکس کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...