مردان ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مردان ( نمائندہ دنیا ) فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق،سری بہلول کے قریب گولی لگنے سے 24 سالہ فواد علی ساکن چارباغ جھنڈی جاں بحق ہوگیا ، لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق،سری بہلول کے قریب گولی لگنے سے 24 سالہ فواد علی ساکن چارباغ جھنڈی جاں بحق ہوگیا ، لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments