شہری کو فائرنگ کرکے قتل کرنیوالے مجرم کو عمر قید کی سزا
راولپنڈی(این این آئی) فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے مجرم سلیمان کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی، جبکہ مجرم کو 5 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا۔ واقعہ کا مقدمہ مارچ 2025 میں تھانہ کہوٹہ میں درج کیا گیا تھا۔
فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے مجرم سلیمان کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی، جبکہ مجرم کو 5 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا۔ واقعہ کا مقدمہ مارچ 2025 میں تھانہ کہوٹہ میں درج کیا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments