انتقال پر ملال
اوگی کے گاؤں رشیدہ کے بزرگ شخصیت سلطان محمد انتقال کر گئے۔
مرحوم حاجی سرفراز اور عبد الحق کے والد محترم تھے، مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں رشیدہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات علماء کرام بلدیاتی نمائندوں اور علاقے بھر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments