رواں سال ڈینگی کے 40 مصدقہ کیسز سامنے آئے ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی

رواں سال ڈینگی کے 40 مصدقہ کیسز  سامنے آئے ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی میں رواں سال ڈینگی کے 40مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 5ہزار 94مشتبہ مریضوں کی سکریننگ کی گئی۔

 13مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں تاہم ڈینگی کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ اتھارٹی کے مطابق اکتوبر کے پہلے چار روز کے دوران ڈینگی کے 7نئے مریض رپورٹ ہوئے جبکہ ستمبر میں 27کیسز سامنے آئے ، اگست میں کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...