دعوئوں کے بجائے ملکی معیشت کی بنیاد مضبوط کرنے کی ضرورت، شبیر میثمی

دعوئوں کے بجائے ملکی معیشت کی بنیاد  مضبوط کرنے کی ضرورت، شبیر میثمی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے۔

 کہ ملک کی معاشی صورتِ حال، بڑھتی ہوئی مہنگائی، توانائی کے بحران نے عوام مشکلات سے دوچار ہیں مگرغریب عوام کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔ پیٹرول کی قیمت تقریباً 393روپے فی لٹر تک پہنچ چکی ہے، جبکہ بجلی کے نرخوں اور دیگر ضروری اخراجات میں مسلسل اضافہ عام آدمی کی زندگی دشوار بنا رہا ہے۔ پاکستان پر قرضوں کا بوجھ مسلسل بڑھ رہا ہے، محض ترقی کے دعووں اور بیانیوں کے بجائے ملکی معیشت کی بنیاد مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...