مذاکرات کے ذریعے مسائل کو حل کرنا ہوگا، نیلسن عظیم

مذاکرات کے ذریعے مسائل  کو حل کرنا ہوگا، نیلسن عظیم

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر نیلسن عظیم نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کے لیے ہمیں دھرنوں، جلاؤ گھیراؤ اور مظاہروں کی سیاست سے باہر آنا ہوگا۔

 مسائل کا حل پر امن طریقہ زندگی کو اپنانے اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کو حل کرنے کیلئے اپنی کوششوں کو سامنے لانا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز یہاں اپنے اعزاز میں پارٹی ورکر کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے میں شرکت کے موقع پر کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...