سی پی او کی ہدایات پرسینئر افسران کا چرچز اور دیگر اہم مقامات کا دورہ

سی پی او کی ہدایات پرسینئر افسران کا  چرچز اور دیگر اہم مقامات کا دورہ

راولپنڈی (این این آئی) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر سئنیر افسران کا چرچز اور دیگر اہم مقامات کا دورہ، ایس پی پوٹھوہار،ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز سمیت دیگر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر تے رہے۔

گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کو یقینی بنایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...