سر براہ اے جی پی آر نثار چیمہ کی پی آئی ڈی آمد،پی آئی او سے ملاقات

سر براہ اے جی پی آر نثار چیمہ کی پی آئی ڈی آمد،پی آئی او سے ملاقات

میڈیا ادائیگیوں کی پیشرفت کا جائزہ ،نثار چیمہ کا سب آرڈینیٹ آفس کا بھی دورہ

اسلام آباد(دنیا رپورٹ) سر براہ اے جی پی آر نثار احمد چیمہ کی پی آئی ڈی آمد، پرنسپل انفارمیشن آفیسر رئیسہ عادل سے ملاقات کی ۔ملاقات میں میڈیا ادائیگیوں کے عمل میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا،پی آئی او رئیسہ عادل نے کہا کہ  پی آئی ڈی اور اے جی پی آر کا مسلسل رابطہ قابل تحسین ہے ، نثار احمد چیمہ کا پی آئی ڈی کے سب آرڈینیٹ آفس کا بھی دورہ میڈیا اداروں کی ادائیگیوں کا عمل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔ انہوں نے ایس اوسی، پی آئی ڈی کے افسران و اہلکاروں کی کاوشوں کو سراہا، میڈیا ادائیگیوں کی بروقت کلیئرنس کیلئے ادارہ جاتی رابطہ مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...