3ملزمان گرفتار، 13مسروقہ موٹر سائیکل، اسلحہ برآمد
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر کے 13مسروقہ موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا۔
اتوار کو ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو رکنی گینگ کو گرفتار کر کے 10مسروقہ موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کیا جبکہ تھانہ مورگاہ پولیس نے کارروائی کے دوران گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 3مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments