پی ٹی آئی کے 14سالہ دورِ اقتدار کا خاتمہ خوش آئند،صاحبزادہ حامد شاہ

 پی ٹی آئی کے 14سالہ دورِ اقتدار کا  خاتمہ خوش آئند،صاحبزادہ حامد شاہ

تربیلا غازی (نمائندہ دنیا)مسلم لیگ (ن) ہری پور کے صدر صاحبزادہ حامد شاہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے 14سالہ دورِ اقتدار کا خاتمہ صوبے اور عوام کیلئے خوش آئند پیش رفت ہے۔

سابقہ حکومت کی زیادہ تر توجہ اپنے قائد کی رہائی پر مرکوز رہی، جبکہ صوبے کو درپیش سنگین مسائل، عوامی مشکلات اور ترقیاتی ضروریات کو نظرانداز کیا گیا، صوبے کے عوام طویل عرصے سے بنیادی سہولیات، بہتر طرزِ حکمرانی،ترقیاتی منصوبوں اور معاشی بہتری کے منتظر ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...