راولپنڈی:نجی پمپ پر ڈکیتی کا ڈراپ سین، منیجرخود ملوث نکلا، 18لاکھ برآمد

راولپنڈی:نجی پمپ پر ڈکیتی کا ڈراپ  سین، منیجرخود ملوث نکلا، 18لاکھ برآمد

راولپنڈی(این این آئی) واہ کینٹ پولیس نے پانچ روز قبل نجی پٹرول پمپ کے منیجر سے ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین کردیا،پمپ منیجر،ملازم اور ساتھی ملوث نکلے ، تینوں ملزمان گرفتارکرکے نقدی 18 لاکھ روپے برآمدکرلی۔۔۔

، واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ روز قبل نجی پٹرول پمپ کے منیجر سے ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین کر دیا،پمپ منیجر،ملازم اور ساتھی ملوث نکلے ، واہ کینٹ پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے نقدی 18 لاکھ روپے برآمد کر لی، منیجر نے پمپ کے ملازم اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر 18 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات کا ڈرامہ رچایا تھا، واہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے پمپ کے منیجر اور ایک ملازم کو شامل تفتیش کیا تو انھوں نے واردات کا انکشاف کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...