کھیوڑہ:گیس سلنڈر لیک ہونے سے گھر میں آتشزدگی، خاتون جاں بحق، نوجوان زخمی
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈدادن خان کے علاقہ کوٹ کلاں کے قریب ایک گھر کے کچن میں ایل پی جی سلنڈر لیک ہونے کے۔۔۔
باعث گھر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق، جبکہ نوجوان بیٹا شدید جھلس گیا،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمبولینسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کرخاتون کی لاش اورزخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادن خان منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments