پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک خیبر پختونخوا کی نئی عبوری کابینہ تشکیل

پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک خیبر  پختونخوا کی نئی عبوری کابینہ تشکیل

مردان (بیورو رپورٹ) پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک (PEN)خیبر پختونخوا کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس آنسی سکول اینڈ کالج مردان میں۔۔۔

 چیئرمین انس تکریم کاکاخیل کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سانحئہ پشاور میں شہید ہونے والے معصوم طلبہ کیلئے دعائے مغفرت کی گئی اور سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں تنظیمی امور کے تحت نئی عبوری کابینہ تشکیل دی گئی، جس میں امجد علی شاہ صدر اور فضل اللہ داؤدزئی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ اجلاس میں نجی تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کے جاری سلسلے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کی بھرپور مذمت کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...