اے ڈی سی جنرل کا مری کا دورہ ،ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

اے ڈی سی جنرل کا مری کا  دورہ ،ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کامران صغیر نے مری کے مختلف اہم سیاحتی مقامات کا دورہ کیا۔۔۔

 جہاں انہوں نے ہارٹیکلچر ایجنسی مری کی جانب سے جاری ترقیاتی کاموں اور تزئین و آرائش کے منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے جھیکا گلی، کشمیر پوائنٹ، ویو فورتھ اور باڑیاں سمیت مختلف مقامات کا دورہ کیا اور وہاں جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...