سکالر محسن علی شاہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن

سکالر محسن علی شاہ کو پی ایچ ڈی کی  ڈگری جاری کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے شعبہ اسلامیات کے سکالر محسن علی شاہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

انہیں یہ ڈگری تحقیقی مقالے کے کامیاب دفاع اور زبانی امتحان (وائیوا) میں کامیابی کے بعد دی گئی۔یونیورسٹی کے مطابق ڈاکٹر محسن علی شاہ نے پی ایچ ڈی میں 4.00 میں سے 3.87 سی جی پی اے حاصل کیا، جو 82 فیصد نمبروں کے ساتھ اے مائنس گریڈ بنتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...