اوگی ،غیر ت کے نام پر لڑکی قتل، 2 زخمی
اوگی (نمائندہ دنیا) اوگی میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعے میں ایک لڑکی قتل جبکہ دو نوجوان زخمی ہوگئے۔
وجہ عداوت غیرت کے نام پر کارروائی ہے ، ملزم گرفتار ،مقتولہ کی نعش اور دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،مبینہ ملزم عمر زادہ نے پہلے فائرنگ کرکے اپنی بھانجی مسماۃ (ع)کو گھر میں قتل کیا جبکہ بعد میں پڑوس میں جاکر دو نوجوانوں اکرام اوور احترام پر فائرنگ کردی جس سے دونوں شدید زخمی ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments