پنڈ دادن خان ، 2 ملزم گرفتار ،منشیات ،اسلحہ برآمد
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) تھانہ پنڈ دادن خان پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 1 کلو 400 گرام چرس، 220 گرام آئس اور ایک ناجائز پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔
تھانہ پنڈ دادن خان پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 1 کلو 400 گرام چرس، 220 گرام آئس اور ایک ناجائز پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، تھانہ للہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سے 30بور پسٹل برآمد کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments