مری میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ ،شہریوں کو مشکلات
مری (نمائندہ دنیا) بین الاقوامی سیاحتی ہل سٹیشن مری میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ اور بندش پر عوامی حلقوں سیاحتی حلقوں ہوٹل ایسوسی ایشن تاجر برادری اور ۔۔۔
سیاسی سماجی حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ کہ مری میں اس سے قبل کبھی بھی اس طرح گیس کی طویل بندش نہیں دیکھی گئی ۔گیس کی بندش کے باعث مری میں زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے شدید سردی میں ہیٹر اور گیزر بند ہونے سے بچے ، بزرگ اور خواتین شدید اذیت میں مبتلا ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments