کھنہ لہتراڑ روڈ پر پلازہ کو بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری

کھنہ لہتراڑ روڈ پر پلازہ کو بلڈنگ  قوانین کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) کھنہ لہتراڑ روڈ پر سی ڈی اے نے حماد آٹو ورکشاپس پلازہ کو بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 15 روز کی مہلت دے دی۔نوٹس میں بغیر منظوری تعمیرات اور غیرقانونی قبضے کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ خلاف ورزیاں ختم نہ کرنے پر عمارت مسمار کرنے کی کارروائی ہوگی۔

کھنہ لہتراڑ روڈ پر سی ڈی اے نے حماد آٹو ورکشاپس پلازہ کو بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 15 روز کی مہلت دے دی۔نوٹس میں بغیر منظوری تعمیرات اور غیرقانونی قبضے کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ خلاف ورزیاں ختم نہ کرنے پر عمارت مسمار کرنے کی کارروائی ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...