گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مری میں تقریب ،ڈی سی کی طالبات کو بریفنگ
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلاحی اور تعلیمی اقدامات کے حوالے سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مری میں طالبات کے ساتھ ایک خصوصی انٹرایکٹو سیشن منعقد کیا گیا۔۔۔
، ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر مری نے طلباء و طالبات کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ترقیاتی اسکیموں سے آگاہ کیا۔، جن میں ماحول دوست اور باعزت سفری سہولت فراہم کرنے والی گرین بسز (الیکٹرک بس سروس)، ہونہار سکالرشپ پروگرام، لیپ ٹاپ اسکیم، گرین کریڈٹ پروگرام شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments