مرغ بانی سے متعلق مفت تربیتی کورس 16نومبر سے شروع ہوگا
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ مری روڈ شمس آباد راولپنڈی کے زیر اہتمام عوام الناس کو۔۔۔
مرغ بانی کے شعبے سے متعلق آگاہی اور تربیت فراہم کرنے کے لیے ایک ہفتہ پر مشتمل مفت تربیتی کورس کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ تربیتی کورس 16 نومبر سے 20 نومبر تک جاری رہے گا، درخواست فارم حاصل کرکے 16 نومبر 2026 کو صبح 9:30 بجے تک اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments