جامعہ اردو کی چوبیسویں سالگرہ اسلام آباد کیمپس میں منائی گئی

جامعہ اردو کی چوبیسویں سالگرہ  اسلام آباد کیمپس میں منائی گئی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )وفاقی جامعہ اردو کو قائم ہوئے 24 برس ہو گئے ۔ \"قومی ترقی کا ذریعہ، قومی زبان میں۔۔۔

 تعلیم\" کے بامعنی ویژن اور دلکشن نعرے کے ساتھ وجود میں آنے والی جامعہ اردو کی چوبیسویں سالگرہ جمعرات کو اسلام آباد کیمپس میں منائی گئی۔ یوم تاسیس کی مختصر اور باوقار تقریب کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی فرحان چشتی تھے ۔ شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری اور فرحان چشتی نے کیک کاٹا۔ اس موقع پر تمام شعبہ جات کے صدور، انتظامی افسران کے علاؤہ طلبہ بھی شریک ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...