اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم 48گھنٹوں کے اندر گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی) صادق آباد پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو واردات کے 48گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر خنجر کے وار کر کے ایک شہری کو زخمی کر دیا تھا۔ ترجمان کے مطابق پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کیا۔
صادق آباد پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو واردات کے 48گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر خنجر کے وار کر کے ایک شہری کو زخمی کر دیا تھا۔ ترجمان کے مطابق پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments