جہلم پولیس کی کارروائی، اشتہاری گرفتار

جہلم پولیس کی کارروائی، اشتہاری گرفتار

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) جہلم پولیس کی مؤثر پیٹرولنگ اور سنیپ چیکنگ کے دوران اہم کارروائی، EPPایپ کی مدد سے اغوا کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار اشتہاری مجرم تھانہ صادق آباد، ضلع راولپنڈی پولیس کو اغواء کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔

جہلم پولیس کی مؤثر پیٹرولنگ اور سنیپ چیکنگ کے دوران اہم کارروائی، EPPایپ کی مدد سے اغوا کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار اشتہاری مجرم تھانہ صادق آباد، ضلع راولپنڈی پولیس کو اغواء کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...