اٹک:13سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش، سکول وین ڈرائیور گرفتار

اٹک:13سالہ بچی سے مبینہ زیادتی  کی کوشش، سکول وین ڈرائیور گرفتار

اٹک (آن لائن) اٹک میں پولیس نے 13سالہ بچی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش کے الزام میں اسکول وین ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے ۔۔۔

پولیس کے مطابق بچی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کے بعد نامزد ملزم کو فوری کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...