اسلامی یونیورسٹی کے ڈاکٹر اکرم چشتی کی عالمی مقابلہ مقالات میں تیسری پوزیشن
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ،بین الاقو امی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلوشپ سکالر ڈاکٹر اکرم چشتی نے۔۔
عالمی مقابلہ مقالات میں تیسری پوزیشن کا اعزاز حاصل کیا۔ بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی میں عالمی سیرت کانفرنس کا اہتمام کیاگیا۔دنیا بھر کے پروفیسر ڈاکٹر حضرات نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments