مردان صرافہ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا انتخاب

مردان صرافہ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا انتخاب

مردان (نمائندہ دنیا ) مردان صرافہ ایسوسی ایشن کے نئے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے مطابق نور رحمن عادل کو نیا الیکشن چیئرمین جبکہ سینئر چیئر مین سنی صراف اور وائس چیئر مین فیاض صراف کو منتخب کر لیا گیا۔

 مردان صرافہ ایسوسی ایشن کے نئے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے مطابق نور رحمن عادل کو نیا الیکشن چیئرمین جبکہ سینئر چیئر مین سنی صراف اور وائس چیئر مین فیاض صراف کو منتخب کر لیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...