راولپنڈی:فحاشی کے اڈوں پر چھاپے 5مردوں اور6خواتین سمیت 11ملزم گرفتار

راولپنڈی:فحاشی کے اڈوں پر چھاپے  5مردوں اور6خواتین سمیت 11ملزم گرفتار

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس نے فحاشی کے اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو تھانوںکے ۔۔۔

علاقوں سے 5 مردوں اور چھ خواتین سمیت 11 ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ روات پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر چار مردوں اور تین خواتین کو گرفتار کیا جبکہ پیرودہائی پولیس نے ایک مرد اور تین خواتین کو حراست میں لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...