بنگلہ دیش کے سپیکر کا دورہ پارلیمنٹ ہاؤس
اسلام آباد(نامہ نگار)بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے سپیکر حافظ الدین احمد بیر بکر م نے پارلیمانی وفد کے۔۔۔
ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔ پارلیمنٹ ہائوس آمد پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اراکین قومی اسمبلی کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ حافظ الدین احمد بیر بکر م نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا۔ وفد نے قومی اسمبلی کے ہال کا بھی دورہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments