وی سی کوہسار یونیورسٹی ڈاکٹر رافعہ ممتاز کو اچیومنٹ ایوارڈ عطا
مری ( نمائندہ دنیا) کوہسار یونیورسٹی مری کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رافعہ ممتاز کو شاندار علمی و تحقیقی خدمات پر۔۔۔
اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا،وفاقی وزیر احسن اقبال نے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے 23ویں کانووکیشن میں ایوارڈ پیش کیا ۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر رافعہ ممتاز نے و ی سی فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا کا خصوصی دعوت اور ان کی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازنے پر شکریہ ادا کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments