سٹاف ویلفیئرفنڈ سے منظورکردہ ایمبولینسزبطورکفن کیریئر قبرستان سٹاف ڈی ایم اے کے حوالے
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) سی ڈی اے مزدوریونین کے مطالبے پر سٹاف ویلفیئرفنڈ سے منظورکردہ ایمبولینسزبطورکفن کیریئر۔۔۔
قبرستان سٹاف ڈی ایم اے کے حوالے کر دی گئیں،اس حوالے سے تقریب ایچ ایٹ قبرستان میں منعقد ہوئی جس میں سی ڈی اے مزدوریونین کے جنرل سیکرٹری چودھری یاسین ،ڈائریکٹر جنرل ایم سی آئی میاں طارق لطیف،ڈائریکٹر ایڈمن وچیئرمین سٹاف ویلفیئرکمیٹی ملک اظہر خورشید ودیگر نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments