طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے اسلام آباد پولیس اور سٹی لیب کے مابین معاہدہ
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کے افسران اور انکے اہلخانہ کو بہترین سہولیات مہیا کرنے اور ۔۔۔
رعایتی نرخوں پر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے اسلام آباد پولیس اور نجی ادارے دی سٹی لیب کے مابین معاہدہ طے پاگیا،اسلام آباد پولیس کی طرف سے ڈی آئی جی ہیڈ کو ارٹرز محمد جو اد طا رق اور نجی ادارے د ی سٹی لیب کے عہد یداران نے معاہدے پر دستخط کیے ۔ معاہدے کے تحت اسلام آباد پولیس کے افسران اور انکے اہلخانہ کو لیب ٹیسٹ میں رعایت دی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments