نیوٹاؤن سے قتل کیس میں مطلوب اشتہاری گرفتار
راولپنڈی (این این آئی) نیوٹاؤن پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ۔۔۔
جس نے سابقہ رنجش پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے ایک شہری کو قتل کر دیا تھا اور جون 2024 سے پولیس کو مطلوب تھا۔ نیوٹاؤن پولیس نے ٹیکنیکل اور ہیومن انٹلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا جبکہ اس کے ایک ساتھی کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments