لاک اپ میں ملزم ہلاک
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی اقبال مارکیٹ تھانے کے لاک اپ میں ملزم ہلاک گیا پولیس کے مطابق ملزم نشے کا عادی تھا اور مبینہ طور پر نشے کی زیادتی کی وجہ سے اس کی طبعی موت ہوئی ہے ۔
اورنگی اقبال مارکیٹ تھانے کے لاک اپ میں ملزم ہلاک گیا پولیس کے مطابق ملزم نشے کا عادی تھا اور مبینہ طور پر نشے کی زیادتی کی وجہ سے اس کی طبعی موت ہوئی ہے ۔