نوجوان کی مبینہ خودکشی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس خیابان بخاری میں قائم بنگلے کے اندر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی، متوفی کی شناخت 18 سالہ ندیم کے نام سے ہوئی،پولیس کے مطابق واقعہ خودکشی ہے یا نہیں تحقیقات جاری ہیں۔
ڈیفنس خیابان بخاری میں قائم بنگلے کے اندر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی، متوفی کی شناخت 18 سالہ ندیم کے نام سے ہوئی،پولیس کے مطابق واقعہ خودکشی ہے یا نہیں تحقیقات جاری ہیں۔