گٹکا کارخانے پر چھاپہ
کراچی (اے پی پی)کیماڑی، مدینہ کالونی پولیس نے رہائشی علاقے میں قائم گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ مارکر ملزم بشیر کو گرفتار کرکے کارخانے سے بھاری مقدار میں گٹکا ماوا برآمد اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
کیماڑی، مدینہ کالونی پولیس نے رہائشی علاقے میں قائم گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ مارکر ملزم بشیر کو گرفتار کرکے کارخانے سے بھاری مقدار میں گٹکا ماوا برآمد اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔