فراڈ کے ملزم کاریمانڈ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ میں لیجنڈ ٹرسٹ فراڈ کے الزام میں گرفتار ملزم نعمت اللہ کو پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ملزم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن حکام کے حوالے کر دیا۔
صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ میں لیجنڈ ٹرسٹ فراڈ کے الزام میں گرفتار ملزم نعمت اللہ کو پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ملزم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن حکام کے حوالے کر دیا۔