پولیس مقابلے میں دوزخمی سمیت 4ڈکیت گرفتار
کراچی (اے پی پی)پاکستان بازار سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2زخمی سمیت 4ڈکیتوں کو گرفتار کرکے۔۔۔
ان کے قبضے سے ایک ماؤزر (منی رائفل)، 3پسٹلز بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز ، نقدی اور 2موٹر سائیکلیں برآمدکرلیں۔ترجمان ایس ایس پی و یسٹ کے مطابق گرفتار ڈکیت گینگ میں عبدالصمد ، عرفان علی(زخمی)، شعیب اختراور محمد حمزہ شامل ہیں۔