نوجوان کٹ کر جاں بحق

نوجوان کٹ کر جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سٹی ریلوے کالونی کے قریب ٹرین کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، جاں بحق نوجوان کی شناخت 22 سالہ معمر اسلام ولدیت نور اسلام کے نام سے ہوئی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سٹی ریلوے کالونی کے قریب ٹرین کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، جاں بحق نوجوان کی شناخت 22 سالہ معمر اسلام ولدیت نور اسلام کے نام سے ہوئی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں