ایک شخص کی خودکشی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی نمبر ایک کے قریب گھر میں شخص کی پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاش کی شناخت ناصر ولد احمد کے نام سے ہوئی ہے لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
کورنگی نمبر ایک کے قریب گھر میں شخص کی پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاش کی شناخت ناصر ولد احمد کے نام سے ہوئی ہے لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔