فائرنگ کے ملزمان گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ مومن آباد پولیس نے جھگڑے کے دوران 14 سالہ کاشف کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزمان سلیمان ولد جاوید، ابرار عرف بڈھا ولد راجن اور نعیم خان ولد امین خان گرفتار کرلیا۔
تھانہ مومن آباد پولیس نے جھگڑے کے دوران 14 سالہ کاشف کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزمان سلیمان ولد جاوید، ابرار عرف بڈھا ولد راجن اور نعیم خان ولد امین خان گرفتار کرلیا۔